تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 15

  1. وَ اِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ۙ فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا١٘ وَّ اتَّبِعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿15﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. جَاهَدٰكَوہ تیرے ساتھ کوشش کریں
    3. عَلٰٓيپر (کی)
    4. اَنْ تُشْرِكَکہ تو شیرک ٹھہرائے
    5. بِيْمیرا
    6. مَا لَيْسَجس کا نہیں
    7. لَكَتجھے
    8. بِهٖاس کا
    9. عِلْمٌ ۙکوئی علم
    10. فَلَا تُطِعْهُمَاتو ان دونوں کا کہا نہ مان
    11. وَصَاحِبْهُمَااور ان کے ساتھ بسر کر
    12. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    13. مَعْرُوْفًا ۡاچھے طریقے سے
    14. وَّاتَّبِعْاور تو پیروی کر
    15. سَبِيْلَراستہ
    16. مَنْجو
    17. اَنَابَرجوع کرے
    18. اِلَيَّ ۚمیری طرف
    19. ثُمَّپھر
    20. اِلَيَّمیری طرف
    21. مَرْجِعُكُمْتمہیں لوٹ کر آنا ہے
    22. فَاُنَبِّئُكُمْسو میں تمہیں آگاہ کروں گا
    23. بِمَاجو کچھ
    24. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر وہ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا