تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 24

  1. نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ﴿24﴾

    1. نُمَتِّعُهُمْہم انہیں فائدہ دیں گے
    2. قَلِيْلًاتھوڑا
    3. ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْپھر ہم انہیں کھینچ لائیں گے
    4. اِلٰىطرف
    5. عَذَابٍعذاب
    6. غَلِيْظٍسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے