تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 26
لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ﴿26﴾
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مَاجو کچھ
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- هُوَوہ
- الْغَنِيُّبےنیاز
- الْحَمِيْدُتعریفوں کے ساتھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے