تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 30

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ۠ع﴿30﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّ اللّٰهَاس لیے کہ اللہ
    3. هُوَ الْحَقُّوہی برحق
    4. وَاَنَّاور یہ کہ
    5. مَاجو جس
    6. يَدْعُوْنَوہ پرستش کرتے ہیں
    7. مِنْ دُوْنِهِاس کے سوا
    8. الْبَاطِلُ ۙباطل
    9. وَاَنَّاور یہ کہ
    10. اللّٰهَاللہ
    11. هُوَوہی
    12. الْعَلِيُّبلند مرتبہ
    13. الْكَبِيْرُبڑائی والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ خدا کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ خدا ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے