تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 4
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ﴿4﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوْنَاور ادا کرتے ہیں
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَهُمْاور وہ
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- هُمْ يُوْقِنُوْنَوہ یقین رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو نماز کی پابندی کرتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں