تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 11

  1. قُلْ یَتَوَفّٰىكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِیْ وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ۠ع﴿11﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. يَتَوَفّٰىكُمْتمہاری روح قبض کرتا ہے
    3. مَّلَكُ الْمَوْتِموت کا فرشتہ
    4. الَّذِيْوہ جو کہ
    5. وُكِّلَمقرر کیا گیا ہے
    6. بِكُمْتم پر
    7. ثُمَّپھر
    8. اِلٰى رَبِّكُمْتم اپنے رب کی طرف
    9. تُرْجَعُوْنَلوٹائے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے