تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 14
فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ اِنَّا نَسِیْنٰكُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿14﴾
- فَذُوْقُوْاپس چکھو تم
- بِمَاوہ جو
- نَسِيْتُمْتم نے بھلا دیا تھا
- لِقَآءَملاقات
- يَوْمِكُمْاپنے دن
- ھٰذَا ۚاس
- اِنَّا نَسِيْنٰكُمْبیشک ہم نے تمہیں بھلا دیا
- وَذُوْقُوْااور چکھو تم
- عَذَابَ الْخُلْدِہمیشہ کا عذاب
- بِمَااس کا بدلہ جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو