تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 20

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَاۤ اُعِیْدُوْا فِیْهَا وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ﴿20﴾

    1. وَاَمَّااور رہے
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. فَسَقُوْانافرمانی کی
    4. فَمَاْوٰىهُمُتو ان کا ٹھکانا
    5. النَّارُ ۭجہنم
    6. كُلَّمَآجب بھی
    7. اَرَادُوْٓاوہ ارادہ کریں گے
    8. اَنْ يَّخْرُجُوْاکہ وہ نکلیں
    9. مِنْهَآاس سے
    10. اُعِيْدُوْالوٹا دیئے جائیں گے
    11. فِيْهَااس میں
    12. وَقِيْلَاور کہا جائے گا
    13. لَهُمْانہیں
    14. ذُوْقُوْاتم چکھو
    15. عَذَابَ النَّارِدوزخ کا عذاب
    16. الَّذِيْوہ جو
    17. كُنْتُمْتم تھے
    18. بِهٖاس کو
    19. تُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے نافرمانی کی اُن کے رہنے کے لئے دوزخ ہے جب چاہیں گے کہ اس میں سے نکل جائیں تو اس میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور اُن سے کہا جائے گا کہ جس دوزخ کے عذاب کو تم جھوٹ سمجھتے تھے اس کے مزے چکھو