تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 22
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَا١ؕ اِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِیْنَ مُنْتَقِمُوْنَ۠ع﴿22﴾
- وَمَنْاور کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنْاس سے جو
- ذُكِّرَاسے نصیحت کی گئی
- بِاٰيٰتِ رَبِّهٖاس کے رب کی آیات سے
- ثُمَّپھر
- اَعْرَضَاس نے منہ پھیرلیا
- عَنْهَا ۭاس سے
- اِنَّابیشک ہم
- مِنَسے
- الْمُجْرِمِيْنَجمع (مجرم)
- مُنْتَقِمُوْنَانتقام لینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیتوں سے نصیحت کی جائے تو وہ اُن سے منہ پھیر لے۔ ہم گنہگاروں سے ضرور بدلہ لینے والے ہیں