تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 29
قُلْ یَوْمَ الْفَتْحِ لَا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِیْمَانُهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿29﴾
- قُلْفرمادیں
- يَوْمَ الْفَتْحِفتح (فیصلے) کے دن
- لَا يَنْفَعُنفع نہ دے گا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
- اِيْمَانُهُمْان کا ایمان
- وَلَااور نہ
- هُمْوہ
- يُنْظَرُوْنَمہلت دیئے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی