تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 9
ثُمَّ سَوّٰىهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ﴿9﴾
- ثُمَّ سَوّٰىهُپھر اس (کے اعضا) کو ٹھیک کیا
- وَنَفَخَاور پھونکی
- فِيْهِاس میں
- مِنْسے
- رُّوْحِهٖاپنی روح
- وَجَعَلَاور بنائے
- لَكُمُتمہارے لیے
- السَّمْعَکان
- وَالْاَبْصَارَاور آنکھیں
- وَالْاَفْئِدَةَ ۭاور دل ( جمع)
- قَلِيْلًابہت کم
- مَّاجو
- تَشْكُرُوْنَتم شکر کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اُس کو درست کیا پھر اس میں اپنی (طرف سے) روح پھونکی اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے مگر تم بہت کم شکر کرتے ہو