تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 15
وَ لَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ لَا یُوَلُّوْنَ الْاَدْبَارَ١ؕ وَ كَانَ عَهْدُ اللّٰهِ مَسْئُوْلًا﴿15﴾
- وَلَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُواحالانکہ وہ عہد کرچکے تھے
- اللّٰهَاللہ
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- لَانہ
- يُوَلُّوْنَپھیریں گے
- الْاَدْبَارَ ۭپیٹھ
- وَكَانَاور ہے
- عَهْدُ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- مَسْئُوْلًاپوچھا جانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
حالانکہ پہلے خدا سے اقرار کر چکے تھے کہ پیٹھ نہیں پھریں گے۔ اور خدا سے (جو) اقرار (کیا جاتا ہے اُس کی) ضرور پرسش ہوگی