تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 2
وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًاۙ﴿2﴾
- وَّاتَّبِعْاور پیروی کریں
- مَا يُوْحٰٓىجو وحی کیا جاتا ہے
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- مِنْ رَّبِّكَ ۭآپ کے رب (کی طرف) سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- كَانَہے
- بِمَااس سے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
- خَبِيْرًاخبردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بےشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے