تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 22

  1. وَ لَمَّا رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَ الْاَحْزَابَ١ۙ قَالُوْا هٰذَا مَا وَعَدَنَا اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ صَدَقَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ١٘ وَ مَا زَادَهُمْ اِلَّاۤ اِیْمَانًا وَّ تَسْلِیْمًاؕ﴿22﴾

    1. وَلَمَّااور جب
    2. رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَمومنوں نے دیکھا
    3. الْاَحْزَابَ ۙلشکروں کو
    4. قَالُوْاوہ کہنے لگے
    5. ھٰذَایہ ہے
    6. مَا وَعَدَنَاجو ہم نے کو وعدہ دیا
    7. اللّٰهُاللہ
    8. وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
    9. وَصَدَقَاور سچ کہا تھا
    10. اللّٰهُاللہ
    11. وَرَسُوْلُهٗ ۡاور اس کا رسول
    12. وَمَااور نہ
    13. زَادَهُمْان کا زیادہ کیا
    14. اِلَّآمگر
    15. اِيْمَانًاایمان
    16. وَّتَسْلِيْمًااور فرمانبرداری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب مومنوں نے (کافروں کے) لشکر کو دیکھا تو کہنے لگے یہ وہی ہے جس کا خدا اور اس کے پیغمبر نے ہم سے وعدہ کیا تھا اور خدا اور اس کے پیغمبر نے سچ کہا تھا۔ اور اس سے ان کا ایمان اور اطاعت اور زیادہ ہوگئی