تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 24
لِّیَجْزِیَ اللّٰهُ الصّٰدِقِیْنَ بِصِدْقِهِمْ وَ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ اِنْ شَآءَ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ﴿24﴾
- لِّيَجْزِيَتاکہ جزا دے
- اللّٰهُاللہ
- الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
- بِصِدْقِهِمْان کی سچائی کی
- وَيُعَذِّبَاور وہ عذاب دے
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافقوں
- اِنْ شَآءَاگر وہ چاہے
- اَوْیا
- يَتُوْبَ عَلَيْهِمْ ۭوہ ان کی توبہ قبول کرلے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- كَانَہے
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ خدا سچّوں کو اُن کی سچائی کا بدلہ دے اور منافقوں کو چاہے تو عذاب دے اور (چاہے) تو اُن پر مہربانی کرے۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے