تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 29
وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿29﴾
- وَاِنْاور اگر
- كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَتم چاہتی ہو اللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَالدَّارَ الْاٰخِرَةَاور آخرت کا گھر
- فَاِنَّ اللّٰهَپس بیشک اللہ
- اَعَدَّتیار کیا ہے
- لِلْمُحْسِنٰتِنیکی کرنے والوں کے لیے
- مِنْكُنَّتم میں سے
- اَجْرًا عَظِيْمًااجر عظیم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم خدا اور اس کے پیغمبر اور عاقبت کے گھر (یعنی بہشت) کی طلبگار ہو تو تم میں جو نیکوکاری کرنے والی ہیں اُن کے لئے خدا نے اجر عظیم تیار کر رکھا ہے