تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 43
هُوَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ عَلَیْكُمْ وَ مَلٰٓئِكَتُهٗ لِیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَحِیْمًا﴿43﴾
- هُوَ الَّذِيْوہی جو
- يُصَلِّيْرحمت بھیجتا ہے
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَمَلٰٓئِكَتُهٗاور اس کے فرشتے
- لِيُخْرِجَكُمْتاکہ وہ تمہیں نکالے
- مِّنَسے
- الظُّلُمٰتِاندھیروں
- اِلَى النُّوْرِ ۭنور کی طرف
- وَكَانَاور ہے
- بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں پر
- رَحِيْمًامہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی۔ تاکہ تم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے۔ اور خدا مومنوں پر مہربان ہے