تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 47
وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا﴿47﴾
- وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں (جمع)
- بِاَنَّیہ کہ
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنَ اللّٰهِاللہ (کی طرف) سے
- فَضْلًافضل
- كَبِيْرًابڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے خدا کی طرف سے بڑا فضل ہوگا