تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 66
یَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ یَقُوْلُوْنَ یٰلَیْتَنَاۤ اَطَعْنَا اللّٰهَ وَ اَطَعْنَا الرَّسُوْلَا﴿66﴾
- يَوْمَجس دن
- تُقَلَّبُالٹ پلٹ کیے جائیں گے
- وُجُوْهُهُمْان کے چہرے
- فِي النَّارِآگ میں
- يَقُوْلُوْنَوہ کہیں گے
- يٰلَيْتَنَآاے کاش ہم
- اَطَعْنَاہم نے اطاعت کی ہوتی
- اللّٰهَاللہ
- وَاَطَعْنَااور اطاعت کی ہوتی
- الرَّسُوْلَارسول
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن ان کے منہ آگ میں الٹائے جائیں گے کہیں اے کاش ہم خدا کی فرمانبرداری کرتے اور رسول (خدا) کا حکم مانتے