تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 8
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿8﴾
- لِّيَسْئَلَتاکہ وہ سوال کرے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
- عَنْسے
- صِدْقِهِمْ ۚان کی سچائی
- وَاَعَدَّاور اس نے تیار کیا
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ سچ کہنے والوں سے اُن کی سچائی کے بارے میں دریافت کرے اور اس نے کافروں کے لئے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے