تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 16

  1. فَاَعْرَضُوْا فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ سَیْلَ الْعَرِمِ وَ بَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَیْهِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّ اَثْلٍ وَّ شَیْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ﴿16﴾

    1. فَاَعْرَضُوْاپھر انہوں نے منہ موڑ لیا
    2. فَاَرْسَلْنَاتو ہم نے بھیجا
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. سَيْلَ الْعَرِمِسیلاب بند سے (رکا ہوا)
    5. وَبَدَّلْنٰهُمْاور ہم نے انہیں بدل دیے
    6. بِجَنَّتَيْهِمْان کے دو باغوں کے بدلے
    7. جَنَّتَيْنِدو باغ
    8. ذَوَاتَىْوالے
    9. اُكُلٍمیوہ
    10. خَمْطٍبدمزہ
    11. وَّاَثْلٍاور جھاڑ
    12. وَّشَيْءٍاور کچھ
    13. مِّنْ سِدْرٍبیریاں
    14. قَلِيْلٍتھوڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 34 : 16