تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 2

  1. یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا وَ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْهَا١ؕ وَ هُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْرُ﴿2﴾

    1. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    2. مَا يَلِجُجو داخل ہوتا ہے
    3. فِي الْاَرْضِزمین میں
    4. وَمَااور جو
    5. يَخْرُجُنکلتا ہے
    6. مِنْهَااس سے
    7. وَمَااور جو
    8. يَنْزِلُنازل ہوتا ہے
    9. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    10. وَمَااور جو
    11. يَعْرُجُچڑھتا ہے
    12. فِيْهَا ۭاس میں
    13. وَهُوَاور وہ
    14. الرَّحِيْمُمہربان
    15. الْغَفُوْرُبخشنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے