تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 21

  1. وَ مَا كَانَ لَهٗ عَلَیْهِمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ اِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ یُّؤْمِنُ بِالْاٰخِرَةِ مِمَّنْ هُوَ مِنْهَا فِیْ شَكٍّ١ؕ وَ رَبُّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَفِیْظٌ۠ع﴿21﴾

    1. وَمَا كَانَاور نہ تھا
    2. لَهٗاسے (ابلیس کو)
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. مِّنْ سُلْطٰنٍکوئی غلبہ
    5. اِلَّامگر
    6. لِنَعْلَمَتاکہ ہم معلوم کرلیں
    7. مَنْ يُّؤْمِنُجو ایمان رکھتا ہے
    8. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    9. مِمَّنْاس سے جو
    10. هُوَوہ
    11. مِنْهَااس سے
    12. فِيْ شَكٍّ ۭشک میں
    13. وَرَبُّكَاور تیرا رب
    14. عَلٰيپر
    15. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    16. حَفِيْظٌنگہبان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کا ان پر کچھ زور نہ تھا مگر (ہمارا) مقصود یہ تھا کہ جو لوگ آخرت میں شک رکھتے ہیں ان سے ان لوگوں کو جو اس پر ایمان رکھتے تھے متمیز کردیں۔ اور تمہارا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 34 : 21