تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 25
قُلْ لَّا تُسْئَلُوْنَ عَمَّاۤ اَجْرَمْنَا وَ لَا نُسْئَلُ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ﴿25﴾
- قُلْفرمادیں
- لَّا تُسْئَلُوْنَتم سے نہ پوچھا جائے
- عَمَّآاس کی بابت
- اَجْرَمْنَاجو ہم نے گناہ کیا
- وَلَا نُسْئَلُاور نہ ہم سے پوچھا جائے گا
- عَمَّااس کی بابت
- تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی