تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 27
قُلْ اَرُوْنِیَ الَّذِیْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا١ؕ بَلْ هُوَ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿27﴾
- قُلْفرمادیں
- اَرُوْنِيَمجھے دکھاؤ
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- اَلْحَقْتُمْتم نے ساتھ ملا دیا ہے
- بِهٖاس کے ساتھ
- شُرَكَآءَشریک
- كَلَّا ۭہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ مجھے وہ لوگ تو دکھاؤ جن کو تم نے شریک (خدا) بنا کر اس کے ساتھ ملا رکھا ہے۔ کوئی نہیں بلکہ وہی (اکیلا) خدا غالب (اور) حکمت والا ہے