تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 30

  1. قُلْ لَّكُمْ مِّیْعَادُ یَوْمٍ لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَ عَنْهُ سَاعَةً وَّ لَا تَسْتَقْدِمُوْنَ۠ع﴿30﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. لَّكُمْتمہارے لیے
    3. مِّيْعَادُوعدہ
    4. يَوْمٍایک دن
    5. لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَنہ تم پیچھے ہٹ سکتے ہو
    6. عَنْهُاس سے
    7. سَاعَةًایک گھڑی
    8. وَّلَااور نہ
    9. تَسْتَقْدِمُوْنَتم آگے بڑھ سکتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے