تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 33

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ اِذْ تَاْمُرُوْنَنَاۤ اَنْ نَّكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ نَجْعَلَ لَهٗۤ اَنْدَادًا١ؕ وَ اَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ١ؕ وَ جَعَلْنَا الْاَغْلٰلَ فِیْۤ اَعْنَاقِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ هَلْ یُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿33﴾

    1. وَقَالَاور کہیں گے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اسْتُضْعِفُوْاکمزور کیے گئے (ناتوان)
    4. لِلَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْاان لوگوں سے جو تکبر کرتے تھے (بڑے)
    5. بَلْبلکہ
    6. مَكْرُچال
    7. الَّيْلِ وَالنَّهَارِرات اور دن
    8. اِذْ تَاْمُرُوْنَنَآجب تم حکم دیتے تھے ہمیں
    9. اَنْ نَّكْفُرَکہ ہم انکار کریں
    10. بِاللّٰهِاللہ کا
    11. وَنَجْعَلَاور ہم ٹھہرائیں
    12. لَهٗٓاس کے لیے
    13. اَنْدَادًا ۭشریک (جمع)
    14. وَاَسَرُّوااور وہ چھپائیں گے
    15. النَّدَامَةَشرمندگی
    16. لَمَّا رَاَوُاجب وہ دیکھیں گے
    17. الْعَذَابَ ۭعذاب
    18. وَجَعَلْنَااور ہم ڈالیں گے
    19. الْاَغْلٰلَطوق
    20. فِيْٓ اَعْنَاقِگردنوں میں
    21. الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۭجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    22. هَلْ يُجْزَوْنَوہ سزا نہ دیے جائیں گے
    23. اِلَّامگر
    24. مَاجو
    25. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کمزور لوگ بڑے لوگوں سے کہیں گے (نہیں) بلکہ (تمہاری) رات دن کی چالوں نے (ہمیں روک رکھا تھا) جب تم ہم سے کہتے تھے کہ ہم خدا سے کفر کریں اور اس کا شریک بنائیں۔ اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو دل میں پشیمان ہوں گے۔ اور ہم کافروں کی گردنوں میں طوق ڈال دیں گے۔ بس جو عمل وہ کرتے تھے ان ہی کا ان کو بدلہ ملے گا