تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 35
وَ قَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ۙ وَّ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ﴿35﴾
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- نَحْنُہم
- اَكْثَرُزیادہ
- اَمْوَالًامال میں
- وَّاَوْلَادًا ۙاور اولاد میں
- وَّمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- بِمُعَذَّبِيْنَعذاب دیئے جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا