تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 38
وَ الَّذِیْنَ یَسْعَوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ﴿38﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يَسْعَوْنَکوشش کرتے ہیں
- فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیتوں میں
- مُعٰجِزِيْنَعاجزی کرنے (ہرانے) والے
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- فِي الْعَذَابِعذاب میں
- مُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے