تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 10
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّةَ فَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ جَمِیْعًا١ؕ اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ وَ الَّذِیْنَ یَمْكُرُوْنَ السَّیِّاٰتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ وَ مَكْرُ اُولٰٓئِكَ هُوَ یَبُوْرُ﴿10﴾
- مَنْجو کوئی
- كَانَ يُرِيْدُچاہتا ہے
- الْعِزَّةَعزت
- فَلِلّٰهِتو اللہ کے لیے
- الْعِزَّةُعزت
- جَمِيْعًا ۭتمام تر
- اِلَيْهِاس کی طرف
- يَصْعَدُچڑھتا ہے
- الْكَلِمُ الطَّيِّبُکلام پاکیزہ
- وَالْعَمَلُاور عمل
- الصَّالِحُاچھا
- يَرْفَعُهٗ ۭوہ اس کو بلند کرتا ہے
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يَمْكُرُوْنَتدبیریں کرتے ہیں
- السَّيِّاٰتِبری
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ شَدِيْدٌ ۭعذاب سخت
- وَمَكْرُاور تدبیر
- اُولٰٓئِكَان لوگوں
- هُوَ يَبُوْرُوہ اکارت جائے گی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص عزت کا طلب گار ہے تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے۔ اسی کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل اس کو بلند کرتے ہیں۔ اور جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا