تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 14

  1. اِنْ تَدْعُوْهُمْ لَا یَسْمَعُوْا دُعَآءَكُمْ١ۚ وَ لَوْ سَمِعُوْا مَا اسْتَجَابُوْا لَكُمْ١ؕ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُوْنَ بِشِرْكِكُمْ١ؕ وَ لَا یُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِیْرٍ۠ع﴿14﴾

    1. اِنْاگر
    2. تَدْعُوْهُمْتم ان کو پکارو
    3. لَا يَسْمَعُوْاوہ نہیں سنیں گے
    4. دُعَآءَكُمْ ۚتمہاری پکار (دعا)
    5. وَلَوْاور اگر
    6. سَمِعُوْاوہ سن لیں
    7. مَا اسْتَجَابُوْاوہ حاجت پوری نہ کرسکیں گے
    8. لَكُمْ ۭتمہاری
    9. وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور روز قیامت
    10. يَكْفُرُوْنَوہ انکار کریں گے
    11. بِشِرْكِكُمْ ۭتمہارے شرک کرنے کا
    12. وَلَا يُنَبِّئُكَاور تجھ کو خبر نہ دے گا
    13. مِثْلُمانند
    14. خَبِيْرٍخبر دینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم ان کو پکارو تو وہ تمہاری پکار نہ سنیں اور اگر سن بھی لیں تو تمہاری بات کو قبول نہ کرسکیں۔ اور قیامت کے دن تمہارے شرک سے انکار کردیں گے۔ اور (خدائے) باخبر کی طرح تم کو کوئی خبر نہیں دے گا