تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 22
وَ مَا یَسْتَوِی الْاَحْیَآءُ وَ لَا الْاَمْوَاتُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِی الْقُبُوْرِ﴿22﴾
- وَمَا يَسْتَوِياور نہیں برابر
- الْاَحْيَآءُزندے
- وَلَااور نہ
- الْاَمْوَاتُ ۭمردے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- يُسْمِعُسنا دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُ ۚجس کو وہ چاہتا ہے
- وَمَآ اَنْتَاور تم نہیں
- بِمُسْمِعٍسنانے والے
- مَّنْجو
- فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔ خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے۔ اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے