تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 30
لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ﴿30﴾
- لِيُوَفِّيَهُمْتاکہ وہ پورے پورے دے سے
- اُجُوْرَهُمْان کے اجر
- وَيَزِيْدَهُمْاور انہیں زیادہ دے
- مِّنْ فَضْلِهٖ ۭاپنے فضل سے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- شَكُوْرٌقدر دان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیونکہ خدا ان کو پورا پورا بدلہ دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی دے گا۔ وہ تو بخشنے والا (اور) قدردان ہے