تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 34
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ١ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوْرٌ شَكُوْرُۙ﴿34﴾
- وَقَالُوااور وہ کہیں گے
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَذْهَبَدور کردیا
- عَنَّاہم سے
- الْحَزَنَ ۭغم
- اِنَّبیشک
- رَبَّنَاہمارا رب
- لَغَفُوْرٌالبتہ بخشنے والا
- شَكُوْرُۨقدر دان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے