تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 37

  1. وَ هُمْ یَصْطَرِخُوْنَ فِیْهَا١ۚ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ١ؕ اَوَ لَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَّا یَتَذَكَّرُ فِیْهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُ١ؕ فَذُوْقُوْا فَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ۠ع﴿37﴾

    1. وَهُمْاور وہ
    2. يَصْطَرِخُوْنَچلائیں گے
    3. فِيْهَا ۚدوزخ میں
    4. رَبَّنَآاے ہمارے پروردگار
    5. اَخْرِجْنَاہمیں نکال لے
    6. نَعْمَلْہم عمل کریں
    7. صَالِحًانیک
    8. غَيْرَبرعکس
    9. الَّذِيْاس کے جو
    10. كُنَّا نَعْمَلُ ۭہم کرتے تھے
    11. اَوَکیا
    12. لَمْ نُعَمِّرْكُمْہم نے تمہیں عمر نہ دی تھی
    13. مَّا يَتَذَكَّرُکہ نصیحت پکڑ لیتا وہ
    14. فِيْهِاس میں
    15. مَنْجو۔ جس
    16. تَذَكَّرَنصیحت پکڑتا
    17. وَجَآءَكُمُاور آیا تمہارے پاس
    18. النَّذِيْرُ ۭڈرانے والا
    19. فَذُوْقُوْاسو چکھو تم
    20. فَمَاپس نہیں
    21. لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
    22. مِنْ نَّصِيْرٍکوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ اس میں چلائیں گے کہ اے پروردگار ہم کو نکال لے (اب) ہم نیک عمل کیا کریں گے۔ نہ وہ جو (پہلے) کرتے تھے۔ کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہیں دی تھی کہ اس میں جو سوچنا چاہتا سوچ لیتا اور تمہارے پاس ڈرانے والا بھی آیا۔ تو اب مزے چکھو۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں