تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 39

  1. هُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ١ؕ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ؕ وَ لَا یَزِیْدُ الْكٰفِرِیْنَ كُفْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ اِلَّا مَقْتًا١ۚ وَ لَا یَزِیْدُ الْكٰفِرِیْنَ كُفْرُهُمْ اِلَّا خَسَارًا﴿39﴾

    1. هُوَوہی
    2. الَّذِيْجس نے
    3. جَعَلَكُمْتمہیں بنایا
    4. خَلٰٓئِفَجانشین
    5. فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
    6. فَمَنْ كَفَرَسو جس نے کفر کیا
    7. فَعَلَيْهِتو اسی پر
    8. كُفْرُهٗ ۭاس کا کفر
    9. وَلَا يَزِيْدُاور نہیں بڑھاتا
    10. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
    11. كُفْرُهُمْان کا کفر
    12. عِنْدَنزدیک
    13. رَبِّهِمْان کا رب
    14. اِلَّاسوائے
    15. مَقْتًا ۚناراضی (غضب)
    16. وَلَا يَزِيْدُاور نہیں بڑھاتا
    17. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
    18. كُفْرُهُمْان کا کفر
    19. اِلَّاسوائے
    20. خَسَارًاخسارہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں (پہلوں کا) جانشین بنایا۔ تو جس نے کفر کیا اس کے کفر کا ضرر اسی کو ہے۔ اور کافروں کے حق میں ان کے کفر سے پروردگار کے ہاں ناخوشی ہی بڑھتی ہے اور کافروں کو ان کا کفر نقصان ہی زیادہ کرتا ہے