تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 5
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ٙ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ﴿5﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچا
- فَلَا تَغُرَّنَّكُمُپس ہرگز تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے
- الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا ۪دنیا کی زندگی
- وَلَا يَغُرَّنَّكُمْاور تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے
- بِاللّٰهِاللہ سے
- الْغَرُوْرُدھوکہ باز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لوگو خدا کا وعدہ سچا ہے۔ تو تم کو دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈال دے اور نہ (شیطان) فریب دینے والا تمہیں فریب دے