تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 11
اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ١ۚ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّ اَجْرٍ كَرِیْمٍ﴿11﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- تُنْذِرُتم ڈراتے ہو
- مَنِجو
- اتَّبَعَپیروی کرے
- الذِّكْرَکتاب نصیحت
- وَخَشِيَاور ڈرے
- الرَّحْمٰنَرحمن (اللہ)
- بِالْغَيْبِ ۚبن دیکھے
- فَبَشِّرْهُپس اسے خوشخبری دیں
- بِمَغْفِرَةٍبخشش کی
- وَّاَجْرٍاور اجر
- كَرِيْمٍاچھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم تو صرف اس شخص کو نصیحت کرسکتے ہو جو نصیحت کی پیروی کرے اور خدا سے غائبانہ ڈرے سو اس کو مغفرت اور بڑے ثواب کی بشارت سنا دو