تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 14
اِذْ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمُ اثْنَیْنِ فَكَذَّبُوْهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوْۤا اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ مُّرْسَلُوْنَ﴿14﴾
- اِذْجب
- اَرْسَلْنَآہم نے بھیجے
- اِلَيْهِمُان کی طرف
- اثْنَيْنِدو
- فَكَذَّبُوْهُمَاتو انہوں نے جھٹلایا انہیں
- فَعَزَّزْنَاپھر ہم نے تقویت دی
- بِثَالِثٍتیسرے سے
- فَقَالُوْٓاپس انہوں نے کہا
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- مُّرْسَلُوْنَبھیجے گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں