تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 21
اتَّبِعُوْا مَنْ لَّا یَسْئَلُكُمْ اَجْرًا وَّ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿21﴾
- اتَّبِعُوْاتم پیروی کرو
- مَنْجو
- لَّا يَسْئَلُكُمْتم سے نہیں مانگتے
- اَجْرًاکوئی اجر
- وَّهُمْاور وہ
- مُّهْتَدُوْنَہدایت یافتہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں