تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 23
ءَاَتَّخِذُ مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةً اِنْ یُّرِدْنِ الرَّحْمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا یُنْقِذُوْنِۚ﴿23﴾
- ءَاَتَّخِذُکیا میں بنا لوں
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اٰلِهَةًایسے معبود
- اِنْاگر
- يُّرِدْنِوہ چاہے
- الرَّحْمٰنُرحمن۔ اللہ
- بِضُرٍّکوئی نقصان
- لَّا تُغْنِ عَنِّىْنہ کام آئے میرے
- شَفَاعَتُهُمْان کی سفارش
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلَا يُنْقِذُوْنِاور نہ چھڑا سکیں وہ مجھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں؟ اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھ کو چھڑا ہی سکیں