تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 31
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّهُمْ اِلَیْهِمْ لَا یَرْجِعُوْنَؕ﴿31﴾
- اَلَمْ يَرَوْاکیا انہوں نے نہیں دیکھا
- كَمْکتنی
- اَهْلَكْنَاہلاک کیں ہم نے
- قَبْلَهُمْان سے قبل
- مِّنَ الْقُرُوْنِبستیاں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- لَا يَرْجِعُوْنَلوٹ کر نہیں آئیں گے وہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کردیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے