تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 43
وَ اِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْقَذُوْنَۙ﴿43﴾
- وَاِنْاور اگر
- نَّشَاْہم چاہیں
- نُغْرِقْهُمْہم غرق کردیں انہیں
- فَلَا صَرِيْخَتو نہ فریاد رس
- لَهُمْان کے لیے
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يُنْقَذُوْنَچھڑائے جائیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ہم چاہیں تو ان کو غرق کردیں۔ پھر نہ تو ان کا کوئی فریاد رس ہوا اور نہ ان کو رہائی ملے