تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 54
فَالْیَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْئًا وَّ لَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿54﴾
- فَالْيَوْمَپس آج
- لَا تُظْلَمُنہ ظلم کیا جائے گا
- نَفْسٌکسی شخص
- شَيْئًاکچھ
- وَّلَا تُجْزَوْنَاور نہ تم بدلہ پاؤ گے
- اِلَّامگر ۔ بس
- مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے