تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 6
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ﴿6﴾
- لِتُنْذِرَتاکہ آپ ڈرائیں
- قَوْمًاوہ قوم
- مَّآ اُنْذِرَنہیں ڈرائے گئے
- اٰبَآؤُهُمْان کے باپ (دادا)
- فَهُمْپس وہ
- غٰفِلُوْنَغافل (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں