تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 62
وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ﴿62﴾
- وَلَقَدْ اَضَلَّاور تحقیق گمراہ کردیا
- مِنْكُمْتم میں سے
- جِبِلًّامخلوق
- كَثِيْرًا ۭبہت سی
- اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَسو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے ؟
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟