تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 72
وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ﴿72﴾
- وَذَلَّلْنٰهَااور ہم نے فرمانبردار کیا انہیں
- لَهُمْان کے لیے
- فَمِنْهَاپس ان سے
- رَكُوْبُهُمْان کی سواری
- وَمِنْهَااور ان سے
- يَاْكُلُوْنَوہ کھاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں