تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 80
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُوْنَ﴿80﴾
- الَّذِيْجس نے
- جَعَلَپیدا کیا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنَسے
- الشَّجَرِدرخت
- الْاَخْضَرِسبز
- نَارًاآگ
- فَاِذَآپس اب
- اَنْتُمْتم
- مِّنْهُاس سے
- تُوْقِدُوْنَسلگاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو