تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 83
فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ۠ع﴿83﴾
- فَسُبْحٰنَسو پاک ہے
- الَّذِيْوہ جس
- بِيَدِهٖاس کے ہاتھ میں
- مَلَكُوْتُبادشاہت
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- وَّاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے