تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 9
وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ﴿9﴾
- وَجَعَلْنَااور ہم نے کردی
- مِنْۢسے
- بَيْنِ اَيْدِيْهِمْان کے آگے
- سَدًّاایک دیوار
- وَّمِنْ خَلْفِهِمْاور ان کے پیچھے
- سَدًّاایک دیوار
- فَاَغْشَيْنٰهُمْپھر ہم نے انہیں ڈھانپ دیا
- فَهُمْپس وہ
- لَا يُبْصِرُوْنَدیکھتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے